Your Health, Our Priority

Providing compassionate care with cutting-edge medical expertise

Book Appointment

Health & Wellness Blog

Nutrition Guide

Mr Aurangzeb Haider

Mr. Aurangzeb Haider serves as the Tuberculosis (TB) Control Program Officer at DHQ (District Headquarters) Hospital in Chiniot. With a firm commitment to public health and disease prevention, he plays a pivotal role in implementing and overseeing strategies aimed at reducing the burden of tuberculosis in the district. His responsibilities include: Coordinating the diagnosis, treatment, and follow-up of TB patients across the region. Ensuring the timely provision of anti-TB medications under the DOTS (Directly Observed Treatment, Short-course) strategy. Conducting awareness programs to educate communities about TB symptoms, prevention, and the importance of early detection. Supervising data collection and reporting for TB cases in accordance with the National TB Control Program (NTP) guidelines. Collaborating with local health units, NGOs, and the provincial health department to ensure seamless service delivery and patient support. Through his dedicated efforts, Mr. Haider has contributed significantly to improving TB detection rates, reducing treatment default cases, and strengthening Chiniot’s overall public health infrastructure. His leadership and commitment to eradicating TB continue to make a meaningful impact in the fight against infectious diseases in the region.

Read More
Healthy Lifestyle

#تپ_دق /#tb

#تپ_دق /#tb 💦 #پاکستان ٹی بی کی بیماری کے حوالے سے دنیا میں 5 نمبر پر ہے پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ کی ابادی میں تقریبا 276 افراد ٹی بی سے متاثر ہو کر بیمار ہو جاتے ہیں ٹی بی کی بیماری کے علاج اور کنٹرول کے لیے سرکاری طور پر ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت کام ہو رہا ہے جس میں مریضوں کو مفت تشخیص اور علاج کی سہولت ہر سرکاری ہسپتال میں موجود ہے اور کچھ منتخب پرائیویٹ ہسپتال بھی ہیں جن میں یہ سہولت موجود ہے اسی طرح ضلع چنیوٹ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بھی یہ سہولت موجود ہے جس میں بندہ خود اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے ٹی بی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

Nutrition Guide

تپ دق - #TB - #tuberculosis # کیا ہے

ٹی بی - تپ دق ایک متعدی مرض ہے یہ بیماری ایک جراثیم بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے اس جراثیم کو مائیکرو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس ( Microbecterium Tuberculosis ) کہتے ہیں یہ جراثیم عام طور پر پھیپھڑوں پر اثر انداز ہوتا ہے جو کہ ٹی بی کی بیماری کا باعث بنتا ہے بعض اوقات یہ جراثیم جسم کے دوسرے حصوں کو بھی متاثر کرتا ہے جیسا کہ ریڑھ کی ہڈی دماغ انتڑیاں وغیرہ ٹی بی کی بیماری کو تپ دق بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں مریض کو زیادہ تر بخار کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر کسی شخص میں بیکٹیریا موجود ہے مگر اس کی کوئی علامات نہیں ہیں اور بظاہر انسان صحت مند ہے تو اس کو غیر افعال ٹی بی (Non Active)یا چھپی ہوئی ٹی بی کہتے ہیں اس حالت میں ٹی بی کا جراثیم غیر فعال یا نیند کی حالت میں ہوتا ہے اگر جراثیم کی موجودگی کے ساتھ کسی شخص میں میں علامات بھی ظاہر ہو رہی ہیں تو پھر اپ کو یہ افعال ٹی بی (Active) ٹی بی ہوگی اس کا فوری طور تشخیص اور اس کا علاج ضروری ہے مزید معلومات کے لیے اپ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں کمرہ نمبر 3 میں رابطہ کر سکتے ہیں 03457604040

Nutrition Guide

#Tuberculosis #TB #MTB #ٹی_بی کا مرض کیسے #پھیلتا ہے ؟؟

ٹی بی کے جراثیم ہوا کے ذریعے پھیلتے ہیں ٹی بی سے متاثرہ شخص جب کھانستا چھینکتا یا تھوکتا ہے یا زور سے بات کرتا ہے یا ہنستا ہے تو اس کے سانس کے ذریعے جراثیم ہوا میں معلق ہو جاتے ہیں اور اسی طرح سانس کے ذریعے دوسرے افراد میں منتقل ہو کر ٹی بی کی بیماری کا سبب بنتے ہیں ٹی بی سے متاثرہ شخص ایک سال میں 10 سے 15 نئے افراد کو ٹی بی کا مریض بنا دیتا ہے جن افراد میں قوت مدافعت اچھی ہوتی ہے وہ اس بیکٹیریا سے لڑنے اور اسے بڑھنے سے روکنے کے قابل ہوتے ہیں ان افراد میں بیکٹیریا خود بخود ہی ختم ہو جاتا ہے یا پھر غیر افعال ہو جاتا ہے جس سے وہ ٹی بی کی بیماری یا اس کی انفیکشن سے بچ جاتے ہیں مگر جن افراد میں مدافعاتی نظام کمزور ہوتا ہے ان میں ٹی بی کے جراثیم فعال Active ہو جاتے ہیں اور وہ افراد ٹی بی کی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں ٹی بی کی تشخیص اور علاج کی مزید معلومات کے لیے کمرہ نمبر 03 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں رابطہ کر سکتے ہیں 03457604040

Our Services

General Checkup

Comprehensive health assessments to ensure your well-being.

Cardiology

Advanced heart care with state-of-the-art diagnostics.

Radiology

High-precision imaging for accurate diagnosis.

Specialist Consultation

Expert advice from our board-certified specialists.

What Our Patients Say

"The care I received was exceptional. The staff was professional and caring, making me feel at ease."

- John Doe

"MediCare helped me recover quickly with their expert treatment and personalized care."

- Jane Smith

"The doctors were incredibly knowledgeable, and the facilities were top-notch."

- Michael Brown

Contact Us